حضرت علی علیہ السلام کا لقب ید اللہ، عین اللہ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی زبانی ملاحظہ ہو۔ قد رآی عینُ الله و ضرب یدُ الله حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں حج کے موقع پر مولا علی۴ نے ایک شخص کو تھپڑ رسید کر دیا.. وہ شخص حضرت فاروق کے پاس آیا اور شکایت کی. حضرت ... نے کہا علی۴ کو بلاؤ. مولا علی۴ تشریف لائے .. سوال ہوا یا علی۴ آپ نے اسے مارا؟ مولا نے فرمایا: ہاں مارا.. سوال ہو کیوں؟؟ مولائے کائنات نے فرمایاا میں نے اسے حج میں لوگوں کی ناموس (دوران طواف کسی خاتون کو) پہ بری نگاہ ڈالتے ہوئے دیکھا.. تو تھپڑ مارا.. حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس شخص سے کہا دیکھ بھائی.. عین اللہ نے دیکھا.. ید اللہ نے مارا یہ واقعہ مندرجہ ذیل کتب میں درج ہے النهایه ابن اثیر، ج 3 ص 332 *** المصنف، عبد الرزاق الصنعانی، ج 10، ص 410 *** کنز العمال، ج 5، ص 462 *** تاریخ مدینه دمشق،ج 17، ص 142 *** جواهر المطالب، ج 1، ص 199 *** جامع الاحادیث، ج 26، ص 29 *** جامع معمر بن راشد، ج 1، ص 144 *** لسان العرب، ج 13، ص 309 *** [ المداخل فی اللغه محمد عبد الواحد، ص 69 *** الانباء المستطابه ابن سید الکل، ص 62 به نقل از شرح احق...
عمران نیازی کی قادیانیوں کے لئے نرم رویہ؛ کیا عمران خان کی ماں قادیانی تھی ۔۔۔؟؟؟ ایک تحقیقی رپورٹ سوشل میڈیا پر عبداللہ احمد حسن نے ایک پوسٹ شائع کی۔ جس سے "کرتار پور کوریڈور" پر دکھائی جانے والی پھرتیوں پر جو شک کے بادل چھائے ہوئے تھے وہ تو گھٹا بن کر برسنے کو تیار بیٹھے ہیں۔عبداللہ احمد حسان نے ثابت کیا ہے کہ عمران خان کی والدہ "شوکت خانم" کے بارے میں علم نہیں کہ وہ مسلمان تھیں یا قادیانی لیکن حقیقت یہ ہے کہ عمران خان کے نانا پر نانا سمیت ان کو پورا خاندان قادیانی تھا اور آج تک ہے۔ ۔ . شوکت خانم کا خاندان قادیانی ہے۔ . کمشنر احمد حسن (عمران کے نانا) ولد منشی گوہر علی (عمران کے پر نانا) جالندھر والے کٹر قادیانی تھے، جنہوں نے جالندھر بابا خیل میں پہلی قادیانی عبادتگاہ کی بنیاد رکھی- منشی گوہر علی کا شمار مرزا غلام قادیانی کے 313 اصحاب میں سے پندھرویں نمبر پر ہے، . کمشنر احمد حسن کی اولاد بھی قادیانی تھی، جن میں سے ایک بیٹی شوکت خانم نے میانوالی کے اکرام اللہ خان نیازی سے شادی کی، (مرحوم کے بیٹے نے یہودی لڑکی سے ویاہ رچایا تھا) کیا شوکت خانم نے قادیا...
اگر فاطمہ چوری کرتی تو کیا اس کا ہاتھ کاٹا جاتا؟ کیا یہ ممکن ہے؟ خدا کے نام سے جو بڑا مہربان، نہایت رحم کرنے والا ہے۔ اے اللہ محمد اور آل محمد پر درود بھیج۔ سوال: حدیث میں ہے کہ اگر فاطمہ چوری کرتی تو میں اس کا ہاتھ کاٹ دیتا۔ کیا ہمارے علماء اسے قبول کرتے ہیں؟ جواب: مذکورہ بالا حدیث ہماری نشریات میں سے کسی سلسلہ میں نہیں ملتی۔ بلکہ عام لوگوں کے طریقوں سے اس کی اطلاع دی گئی۔ اسی میں سے بخاری نے اپنی صحیح میں عروہ بن الزبیر کی سند کے ساتھ روایت کی ہے کہ: ایک عورت نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں فتح کے دوران چوری کی تو اس کی قوم اسامہ بن زید کے پاس اس کی شفاعت کے لیے گئی۔ عروہ نے کہا: جب اسامہ رضی اللہ عنہ نے ان سے اس کے بارے میں بات کی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے کا رنگ بدل گیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم مجھ سے خدا کی حدود میں سے کسی ایک کی بات کر رہے ہو؟ اسامہ رضی اللہ عنہ نے کہا: اے اللہ کے رسول میرے لیے استغفار کریں۔ پھر جب شام ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ دینے کے لیے کھڑے ہوئے اور اللہ کی حمد و ثنا بیان کی جیسا کہ اس کا حق ہے، ...
Comments
Post a Comment