غالبؔ ندیم دوست سے آتی ہے بوئے دوست(مرزا غالب، مفتی اعظم بھوپال اور ولایتِ مولا علیؑ)
غالبؔ ندیم دوست سے آتی ہے بوئے دوست
مشغول حق ہوں بندگی بو تراب میں
مرزا
غالب، مفتی اعظم بھوپال اور ولایتِ مولا علیؑ
مرزا
غالب کا مولا علی(ع) کی ولایت پر مفتی اعظم بھوپال کو جواب گزشتہ ویڈیو میں ادھورا رہ گیا تھا جو اس کلپ میں پورا ہورہا ہے۔ جن صاحبان نے پہلا کلپ نہیں دیکھا وہ درج ذیل لنک کو دیکھیں پھر ساتھ میں اس ویڈیو کو دیکھیں اور مولا کی ولایت کا روحانی لطف محسوس کریں۔
بمقام: مرکزی امام بارگاہ، ملیر جعفر طیار۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2940312765985146&id=1074071919275916
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2940312765985146&id=1074071919275916
Comments
Post a Comment