Posts

Showing posts from March, 2020

آزادی سے پہلے برصغیر کے مسلمان معاشرے میں فرقہ وارانہ تشدد۔۔۔حمزہ ابراہیم

Image
نوٹ: یہ ایک نقطہ نظر ہے جو باقاعدہ حوالوں سے مزیّن ہے۔ اس کا جوابی  مضمون کوئی صاحب اسی تحقیقی انداز میں بھیجیں  تو ادارہ اسے شائع کرے گا۔ پاکستان بننے کے بعد فرقہ وارانہ جرائم کے بارے میں بات  کرنے میں ہماری قوم کو ایک شرم کا احساس ہوتا رہا ہے۔ ایک ایسا ملک جو برصغیر کے مسلمانوں کی مذہبی آزادی اور جانی و مالی تحفظ کو یقینی بنانے اور ہندوتوا کے فاشزم سے نجات پانے کیلئے بنایا گیا  تھا، اس میں اس معاملے پر بات کرنا شرمندگی کا باعث تھا کہ اس ملک میں  جغرافیائی طور پر بکھری ہوئی ایک مسلمان اقلیت کو اسی فاشزم کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ چنانچہ میڈیا نے خود پر ایک سنسر شپ نافذ کر لی اور ایسے واقعات میں متاثرین اور حملہ آوروں کی شناخت، اعداد و شمار، اور جرم کے اہداف  کا ذکر چھپانا شروع کر دیا[1]۔ اس پر مستزاد یہ کہ قیام پاکستان کے بعد  سے ہی  تقسیم ہند کے مخالفین کی طرف سے اس قتل و غارت کو دو قومی نظریئے کا نتیجہ کہا جانے لگا، حالانکہ یہ بات  ایک طعنے سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔ دو قومی نظریئے کی بنیاد ہندوؤں  سے نفرت  نہ تھی اور نہ ہندو ...

جہان سائنس لائبریری - اردو میں سائنس پر لکھی گئی کتب

http://www.jahanescience.com/2020/03/science.books.in.urdu.html?m=1 سنہ اشاعت  مصنف/مترجم  کتاب کا نام  نمبر شمار 1969 خواجہ حمید الدین شاہد اردو میں سائنسی ادب  1 1967 پروفیسر عبدالسلام  انجانے دیس کی مہمات  2 1930 نامعلوم ایجاد کے بلیدار 3 1961 نامعلوم  ایجادوں کی کہانیاں 4 1948 مسعود احمد خان  آواز کی کہانی  5 1969 شعبه تصنیف و تالیف  آئن اسٹائن  6 1959 علی ناصر زیدی  بجلی کی پہلی کتاب 7 1967 محمد احسن فرخی  برفانی عہد کی آمد آمد  8 1964 علی ناصر زیدی  برقیات کے کرشمے  9 1956 ادریس صدیقی  پلوں کی کہانی  1...